پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری کو منظور نہ کیا جائے : پیاف آئے روز مہنگائی سے عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے فیول کے ریٹ نہ بڑھائے جائیں : ناصر حمید خان
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کرونا وبا کی وجہ سے معاشی مسائل سے…