محکمہ زراعت پنجاب .. ماہ دسمبرکے دوسرے پندھرواڑے میں گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات گندم کو پہلا پانی بوائی کے 20 تا25 دن بعد جبکہ دھان کے بعد کاشتہ گندم کو پہلا پانی 35 تا45 دن بعد لگایا جائے
محکمہ زراعت پنجاب نے ماہ دسمبرکے دوسرے پندھرواڑے میں گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری کردیں لاہور (ویب نیوز)…