کسانوں کو 400 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے ، خسرو بختیار پاکستان میں اس وقت یوریا کھاد 1800 میں فروخت ہورہی ہے،ضرورت پڑی تو چین سے مزید یوریا منگوائی جائے گی
مارچ میں 82 لاکھ یوریا کھاد کی بوری موجود ہوگی،یوریا کی ملک میں مصنوعی قلت پر قابو پایا جائے گا،پریس…