کراچی کے تاجروں کو آذربائیجان کے اکنامک زون میں سرمایہ کاری کی دعوت پاکستانی تاجر کپڑے،ٹیکسٹائل مصنوعات،طبی آلات، ادویات،چاول،پھل برآمد کر سکتے ہیں، سفیر آذربائیجان
آذربائیجان کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری، مشترکہ شراکت داری کے ذریعے سی پیک میں شامل ہوں، محمد ادریس…