یوریا کھاد کی عدم دستیابی، کنٹرول ریٹ کی بجائے 2300 سے،3000 روپے تک فروخت کا انکشاف ہزاروں ایکڑ رقبہ پر زیر کاشت گندم کی فصل کو کھاد کی بروقت فراہمی نہ ہونے سے نقصان پہنچنے کا خدشہ لاحق ہوگیا
مکو آ نہ (ویب ڈیسک) جڑانوالہ میں کاشتکار طبقہ یوریا کھاد کی عدم دستیابی پر حصول کیلئے دربدر خوار، ہزاروں…