پاکستان اسٹاک ایکسچینج اپنے عالمی تاثر میں اضافہ کرے گا…سی ای او فرخ ایچ خان ڈئوشے بورس یکم جنوری 2022 سے بین الاقوامی صارفین کے لیے پی ایکس ایکس اسٹاک مارکیٹ ڈیٹا کا واحد لائسنس دہندہ ہوگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ڈئوشے بورس اے جی کے مابین خصوصی ڈیٹا لائسنسنگ معاہدے پر دستخط کراچی ( ویب نیوز)ڈئوشے…