یو بی ایل Visa کے ساتھ اشتراک کے بعدخطے کا پہلاReady BIN Visa اسپانسر بن گیا اس قسم کی خدمات فراہم کرنے والا مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں پہلا اور وسطی ومشرقی یورپ،مشرق وسطیٰ اور افریقا میں تیسرا بینک ہے۔
یو بی ایل Visa کے ساتھ اشتراک کے بعدخطے کا پہلاReady BIN Visa اسپانسر بن گیا کراچی (ویب نیوز )…