فنگرپرنٹ سکینر سے آراستہ ویوو Y15s پاکستان میں متعارف سمارٹ فون کے ساتھ ویوو نے صارفین کو کم قیمت میں بہترین فیچرز مہیا کرنے کی روایت کو برقرار رکھا ہے
دلکش ڈیزائن، 5000mAh کی بڑی بیٹری اور سائیڈ ماونٹڈ فنگرپرنٹ سکینر سے آراستہ ویوو Y15s پاکستان میں متعارف لاہور (ویب…