پاورسیکٹر کے مسائل حل کرنے کے لئے چوری اور لائن لاسز ختم کرنا ہوں گے، نیشنل بزنس گروپ بجلی کی پیداوار بڑھائی جا رہی ہے، کھپت میں اضافہ کے لئے کچھ نہیں کیا جا رہا، فاضل بجلی سے اربوں روپے کا نقصان، واحد حل صنعت کا فروغ ہے،میاں زاہدحسین
کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے…