سال2021 میں مکانات اور تعمیرات کے قرضوں میں 163 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ میرا پاکستان میرا گھر کے نام سے مشہور مارک اپ زر اعانت اسکیم کے تحت قرضوں میں 38ارب روپے کا اضافہ ہوا
کراچی (ویب نیوز) سال2021 کے دوران 85 فیصد کی غیر معمولی نموکے ساتھ بینکوں کے مکانات اور تعمیرات کے واجب…