موجودہ حالات میں فیصل آباد میں قومی سطح کی اکنامک کانفرنس کا انعقاد انتہائی خوش آئند ہے..فرخ حبیب فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی طرف سے اکنامک کانفرنس کی تجویز قومی معیشت کی بحالی کی سمت اہم قدم ہے، فرخ حبیب
فیصل آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی…