وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ٹیلی نار پاکستان کے ما بین تعلیم آباد پروگرام شروع کرنے کیلئے معاہدہ چھ سرکاری اسکولوں میں تعلیم آباد پروگرام شروع کیا جائے گا، ان سکولوں کو ماڈل ورچوئل سکول کہا جائے گا۔
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ٹیلی نار پاکستان کے ما بین تعلیم آباد پروگرام شروع کرنے کیلئے…