غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں یکطرفہ اور غیر معمولی اضافہ کو مسترد ایف بی آر نے ایک ہفتہ قبل زمینی حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا تھا۔
ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں یکطرفہ…