چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار حالیہ اضافے سے مینوفیکچرنگ کا شعبہ متاثر ہو گا،حکومت قیمتوں میں اضافہ پر نظر ثانی کرے ، شیخ آصف ادریس
راولپنڈی (ویب ڈیسک) چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر شیخ آصف ادریس نے پٹرولیم مصنوعات میںاضافہ پر…