موجودہ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک موجودہ دورِ میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی
سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی،رپورٹ…