وفاقی وزرا سید امین الحق اور اسد عمر کی شرکت، معاہدہ یونیورسل سروس فنڈ اور جاز کے درمیان ہوا وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت سندھ کے 4مزید اضلاع کیلئے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبوں کا آغاز
شہداد کوٹ، لاڑکانہ،نوشہرو فیروز اور شہید بے نظیر آباد کیلئے منصوبوں پر 69 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے…