پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، مارکیٹ میں سرمایہ کارو ں کے 3ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کے ایس ای100انڈیکس میں7.46پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، مارکیٹ میں سرمایہ کارو ں کے 3ارب روپے سے زائد ڈوب گئے کراچی…