ایس ایم ایز کے لئے پالیسی اور وزیراعظم کا کامیابی کیلئے عزم خوش آئند : پیاف وزیر اعظم کابرآمدات میں رکاوٹیں پیدا کرنے پرمحکموں اور متعلقہ افراد کو سخت کاروائی سے خبردار کرنا درست سمت میں قدم ہے: ناصر حمید
کورونا وبا سے متاثرہ سمال سکیل اور کاٹیج انڈسٹری پرغیر ضروری ٹیکسز ختم کر دیے جائیں: پیاف عہدیداران لاہور (ویب…