گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کو ماہانہ 25 لاکھ روپے تنخواہ مل رہی ہے، تنخواہ میں سالانہ 10 فیصد اضافہ ہوتا ہے،وزارت خزانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرکو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔گورنر اسٹیٹ بینک کو…