خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری سے بھر پور تعاون کرے گا۔ عمران محمود شیخ فیصل آباد چیمبر نے اس خطے میں صنعت و تجارت کے فروغ اور متعلقہ پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کیا ہے
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری سے بھر پور…