سولر انرجی پر بیس فیصد سے زائد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے اس شعبے کی ترقی متاثر ہو گی..محمد شکیل منیر ٹیکس چھوٹ واپس لینے سے 2030تک کل توانائی میں رینیو ایبل انرجی کا حصہ 30فیصد کرنا مشکل ہو گا
سولر انرجی پر بیس فیصد سے زائد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے اس شعبے کی ترقی متاثر ہو گی حکومت…