دسمبر2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالرز سے زائد رہا،وزارت تجارت جولائی تا دسمبر درآمدات 39 ارب 91 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، دسمبر میں برآمدات کا حجم 2 ارب 76 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا
دسمبر2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالرز سے زائد رہا،وزارت تجارت جولائی تا دسمبر تجارتی خسارہ 24 ارب 78 کروڑ…