جاپانی قونصل جنرل کی باہمی تجارت کے فروغ کے لیے ایف پی سی سی آئی کو اپنے تعاون کی یقین دہانی یقین دہانی جاپان کے قونصل جنرل نے ایف پی سی سی آئی کے وفد کو جاپانی قونصلیٹ کے دورے کے موقع پر کروائی
کراچی(ویب نیوز) جاپان پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف…