ایف بی آر SRO1548 واپس لے کر مشاورت سے پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو طے کرے۔ایس ایم منیر رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی نئی ویلیو میں غیر معمولی اضافے کے تعمیراتی شعبے بہت منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ شکیل منیر
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ ایف…