ڈیجیٹل بینکوں کے لیے بہترین عالمی روایات سے ہم آہنگ ایک نیا لائسنسنگ اور ضوابطی فریم ورک جاری ملک میں بینکاری کے ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ یہ ایک مکمل ڈیجیٹل بینک متعارف کرانے کی جانب پہلا قدم ہے
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکوں کے لیے لائسنسنگ اور ضوابطی فریم ورک کے اجرا کے ساتھ بینکاری میں نئے دور…