برآمدی رقم کی واپسی،، شپمنٹ کی تاریخ سے 180 دن کا ٹائم فریم ورک کیا جائے، میاں کاشف اشفاق کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور پوری دنیا پر کووِڈ 19 کی پانچویں لہر کے پیش نظر ایک اور معاشی بحران منڈلا رہا ہے
برآمدی رقم کی واپسی کے لیے شپمنٹ کی تاریخ سے 120 دن کے بجائے 180 دن کا ٹائم فریم ورک…