نیلم جہلم ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کے دوسرے فیز کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا پیدا ہونے والی۔969 میگاواٹ بجلی براہ راست 500 کے وی نوکھر (نیو گھکڑ) گرڈ سٹیشن کو پہنچائی جائے گی
نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کا دوسرا فیز بھی مکمل اسلا م آباد(ویب نیوز)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ(این ٹی ڈی…