6 نئے معاہدے’ اے ڈی بی پاکستان کو ڈیڑھ ارب سے زائد قرض دے گا معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور میاں اسد حیا الدین اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یانگ ای نے دستخط کئے
ایشیائی ترقیاتی بینک احساس پروگرام کیلئے 60 کروڑ 30 لاکھ، توانائی شعبے میں اصلاحات کیلئے 30 کروڑ ڈالر دے گا…