منی بجٹ کی منظوری سے قبل چیمبرز ،ایسوسی ایشنز ، تاجر تنظیموں کواعتماد میں لیا جائے ‘ اشرف بھٹی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت میں تجاویز سامنے آئیں تو انہیں شامل کرکے منظوری لی جائے ' صدر آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط…