بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے دو سال سے بھی کم عرصہ میں 398ملین روپے آپریٹنگ منافع کمایا۔ بینک کے اثاثہ جات بڑھ کر 23.16ارب روپے، ڈیپازٹس 16.81ارب روپے، ترسیلات زر 3.62ارب روپے ہو گئے
مظفر آباد(ویب نیوز ) بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے دو سال سے بھی کم عرصہ میں تاریخی بزنس…