ملز مالکان چینی کے ریٹ کم کرنا کو تیار ، مگر حکومت ریٹ کم کرنے نہیں دے رہی

سرگودھا( ویب  نیوز )گنا کی کرشنگ شروع ہونے سے ملز مالکان چینی کے ریٹ کم کرنا کو تیار ، مگر حکومت ریٹ کم کرنے نہیں دے رہی ، ملک بھر گنا کی پیدوار میں کئی گنا اضافہ متوقع ، شوگر ملز زرائع کے مطابق شوگر ملزز نیکرشنگ کا عمل شروع ہوتے ہی چینی کے قمیتوں میں نمایاں کمی ہونے شروع ہوگئی،شوگر ملز مالکان موٹی چینی کا ریٹ کم کرنے چاہتے ہیں 70 اور 75 روپے فی دینے چاہتے ہیں مگر وفاقی حکومت نے باہر (دبئی )سے چینی جولائی اور اگست میں 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی 89 روپے کے حساب سے سی پوٹ پر منگوائی تھی اور آخری سپمنٹ 30ہزار میڑک ٹن چینی جو نومبر میں آخری سپمنٹ 120 روپے فی کلو حساب سے منگوائی گئی تھی جس میں سے زیادہ پنجاب حکومت جبکہ کچھ چینی یویلیٹی سٹورز کو دی گئی ہیں جس پر حکومت سبسڈی دے کر 85 روپے فی کلو دے رہی ہیں ، جبکہ اس وقت شوگر ملز 50 گلو چینی 4450 روپے دے رہی ہیں موٹی چینی 90 روپے پرچون میں فروخت ہورہی ہیں ، شوگر ملز مالکان نے اسوقت کرشنگ کے بعد 20 فی صد چینی فروخت جبکہ 37 فیصد زرخیز کر رہے ہیں ،

By Editor